اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے اور ملکی کرنسی کمزور ہونے نیز معیشتی گھراوٹ کی وجہ سے پیش آنے والی مشکلات کے خلاف ملک کے کئی علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئی جبکہ بیروت ہائی وے پر جوانوں نے ٹائر جلا کر گاڑیوں کی رفت و آمد روک دی۔
3 مارچ 2021 - 11:26
News ID: 1120406